اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قطر کے وزير خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے خرطوم میں سوڈان کے صدر عمر البشیر سےملاقات اور گفتگو کی۔ قطر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اس نے قطر کے بادشاہ کا خط سوڈان کے صدر کے حوالے کردیا ہے۔ اس نے کہا کہ قمطر سوڈان کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169